உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بکنی پہن کر سمندر کی لہروں کے سامنے لیٹ گئی بالی ووڈ کی یہ مشہور اداکارہ ، جانئے پھر کیا ہوا

    Disha Patani Bikini Photo : بالی ووڈ اداکارہ دشا پٹانی کا بولڈ انداز اکثر ہی فینس کی دھڑکنیں بڑھاتا رہتا ہے ۔ ٹائیگر شراف کی رومرڈ گرل فرینڈ دشا پٹانی سوشل میڈیا پر آئے دن اپنی سنسنی خیز تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں انہوں نے اپنی ایک تازہ تصویر شیئر کی ہے ، جس میں وہ سمندر کنارے بیچ پر لیٹی نظر آرہی ہیں ۔