29سال سے کیوں سلمان خان کے ساتھ کام نہیں کر رہے عامر خان؟ کیوں بنائی دوری، جانئے کیا ہے وجہ

Why Salman-Aamir Not Work Together Again After 'Andaz Apna Apna':بالی ووڈ کے دو معروف اداکار عامر خان اور سلمان خان گزشتہ 35 سالوں سے ناظرین کا دل جیتتے نظر آرہے ہیں۔ وہ فلموں میں مسلسل ایکتو رہتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ عامر اور سلمان ایک ساتھ کام کیوں نہیں کرتے؟ تو آئیے آپ کو اس کی وجہ بتاتے ہیں…

تازہ خبر