اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے ٹرولرس سے تنگ آکر کھلے عام دے دی دھمکی، کہہ ڈالی یہ بڑی بات
عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) حال ہی میں اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے نے ٹرول کرنے والے لوگوں کو منھ توڑ جواب دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹرولرس کو کھلے عام دھمکی بھی دی ہے۔

بالی ووڈ اداکار عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ ایرا نے بھلے ہی بالی ووڈ میں ڈیبیو نہیں کیا ہے لیکن ان کی فین فالوونگ کسی اسٹار سے کم نہیں ہے۔ وہیں اپنے ان فینس سے جڑے رہنے کیلئے ارا خان سوشل میڈیا پر فلچسپ پوسٹ بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔ کئی مرتبہ ایرا اسی سوشل میڈیا پوسٹ کے سبب ٹرولنگ کا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔ حال ہی میں اپنے ایک پوسٹ کے ذریعے ایرا خان نے ٹرول کرنے والے لوگوں کو منھ توڑ جواب دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ٹرولرس کو کھلے عام دھمکی بھی دی ہے۔

دراصل گزشتہ دنوں ایرا خان نے نے ڈپریشن سے جوھنے کو لیکر ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا۔ اس پوسٹ میں انہوں نے مینٹل ہیلتھ پر بات کرنے کیلئے لوگوں کی حوصلہ افزائی کی تھی۔ وہیں اس پوسٹ پر ایرا کے اس قدم پر انہوں تعریفیں بھی ملی تھیں۔ حالانکہ کئی لوگوں نے نفرت بھرے کمینٹس کے ذریعے ایرا کو ٹرول کرنے کی کوشش بھی کی۔ وہیں اس پر اب ایرا نے منھ توڑ جواب دیا۔

ایرا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، مینٹل ہیلتھ پوسٹ کیلئے اگر آپ ایک مرتبہ کیلئے بھی نفرت سے بھرے اور متضاد ہوئے تو میں آپ کے کمینٹ ڈلیٹ کر دوں گی۔ میں اپنی پوسٹ پر آپ کیپینچ پر روک لگا دوں گی۔ اس پوسٹ پر انہوں نے پول بھی رکھا۔

ڈپریشن ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر لوگ کافی چرچا کر رہے ہیں۔ سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد لوگ ایک بار پھر اس موضوع کے بارے میں سنجیدہ ہوگئے اور اپنی پریشانیوں کو لوگوں کے سامنے کھل کر رکھنے لگے۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں انہوں نے اپنے ڈپریشن میں ہونے کی بات کہی ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سب حیران ہیں۔ اس ویڈیو پر بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت (Kangana Ranaut) نے بھی حال ہی میں طنز کرتے ہوئے ایک بڑی بات کہہ ڈالی ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رانوت (Kangana Ranaut) نے ٹویٹ کرکے لکھا تھا کہ- '16 سال کی عمر میں میں مار پیٹ کا سامنا کر رہی تھی، اکیلے اپنی بہن کا خیال رکھ رہی تھی، جو تیزاب سے جل گئی تھی۔ ڈُریشن کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں ، لیکن عام طور پر یہ ٹوٹے ہوئے خاندان کے بچوں کے لئے بہت مشکل ہوتا ہے ، ٹریڈیشنل فیملی سسٹم (traditional family system) بہت ضروری ہوتا ہے۔

در اصل عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ یہی نہیں لوگ اس ویڈیو کو لیکر ایرا خان کی جم کر تعریف کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں ایرا خان نے بتایا کہ وہ گزشتہ چار سالوں سے ڈپریشن میں ہیں اور ڈاٹر کو دکھا رہی ہیں۔ حالانکہ انہوں نے یہ بھی وضح کیا کہ اب وہ پہلے سے بہتر ہیں۔ ایرا خان آگے کہتی ہیں کہ وہ گزشتہ کافی وقت سے مینٹل ہیلتھ پر کچھ کرنا چاہتی تھیں لیکن انہیں سمجھ نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کریں۔

اس ویڈیو کے ذریعے ایرا خان نے کہا کہ وہ سبھی کو اپنی زندگی کے اس سفر پر لے جانا چاہتی ہیں جہاں پر وہ ڈپریشن سے ایک جنگ لڑ رہی ہیں۔ ویڈیو کے آخر میں وی ایک سوال چھوڑ جاتی ہیں، " میرے پاس سب کچھ ہے، پھر میں ڈپریسڈ کیوں ہوں ؟" اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایرا خٓن نے کیپشن بھی لکھا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ 'بہت کچھ چل رہا ہے، بہت سارے لوگوں کے پاس کہنے کیلئے بہت کچھ ہے۔ چیزیں واقعی میں الجھی اور تناؤ سے بھری ہیں، آسان اور ٹھیک ہے لیکن ٹھیک نہیں ہے۔ یہ زندگی ہے'۔

عالمی مینٹل ہیلتھ ڈے (World Mental Health Day) پر بالی ووڈ کے قدآور اداکار مسٹر پرفیکشنسٹ کہے جانے والے عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira Khan) نے (World Mental Health Day) پر دماغی اور ذہنی صحت پر ایک ویڈیو پوسٹ کرکے اپنی باتیں لوگوں کے سامنے رکھیں۔

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں ، لیکن ان کی فین فالوئنگ کسی بالی ووڈ اسٹار سے کم نہیں ہے ، یہی وجہ ہے کہ آئے دن ان کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان بھلے ہی گلیمرس کی دنیا سے ابھی دور ہوں ، لیکن سوشل میڈیا پر انہیں کافی زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔ وہ اکثر اپنے ورک آوٹ کی تصویریں اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ایرا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر یوگا کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

سوشل میڈیا یوزرس نے ایک مرتبہ پھر سے بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی کو اس لئے ٹرول کیا کیونکہ کہ انہوں نے ٹیوٹو بنوایا ہوا ہے۔Photo:@khan.ira/Instagram)

بالی ووڈ، سیلیبس کے بارے میں لوگ ہمیشہ جاننا چاہتے ہیں۔ وہ کیا پہنتے ہیں، کیا کہتے ہیں، کیا کھاتے ہیں، کیسے اپنی زندگی گزارتے ہیں۔ وہ کس کے ساتھ رشتے میں ہیں۔ عوام یہ سب باتیں جاننا ہیں۔

جب سے لوگوں کو سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی سہولیت ملی ہے سبھی کو لگتا ہے کہ اس طرح ذاتی طور پر کسی پر حملہ کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔

عامر خان (Aamir Khan) کی بیٹی ایرا خان (Ira khan) کو اس مرتبہ ٹیٹو بنانے کیلئے ٹرول کیا گیا۔ جبکہ ان کے جسم پر ایسا کوئی ٹیوٹو نہیں نظر آیا۔ Photo:@khan.ira/Instagram)

دراصل ایرا خان نے حال ہی میں ٹیٹو بنانا سیکھا اس لئے پہلی بار انہوں نے اپنے ٹرینر کے ہاتھ پر ایک ٹیٹو بنایا اور اس کی تصویریں۔ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

ایرا خان نے لکھا کہ وہ اپنے ٹارگیٹ کی فہرست میں نمبر پانچ پر قابض ہونے سے بہت خوش ہیں۔ اس لئے انہوں نے پہلے اپنے ٹرینر کے ہاتھ پر ٹیوٹو بنایا۔ ہھر انہوں نے مذاق میں لکھا ان کیلئے ایک اور کریئر کا آپشن کھل گیا ہے۔

ایرا کی یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد کئی لوگ انہیں طرح۔طرح کا گیان دیتے نظر آئے۔ لوگوں نے ایرا کے بارے میں یہاں تک لکھ دیا کہ وہ ایک مخلص مسلم نہیں ہیں۔ یہ کام اسلام میں گناہ ہے۔ وہ ایک مسلمان کے طور پر ایسا کر سکتی ہیں۔

آپ کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں ہے کہ ایرا نے ان سبھی باتوں پر زیادہ دھیان نہیں دیا۔ حالانکہ انہوں نے ایسے کسی بھی کمینٹ پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان بھلے ہی گلیمرس کی دنیا سے ابھی دور ہوں ، لیکن سوشل میڈیا پر انہیں کافی زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔ وہ اکثر اپنے ورک آوٹ کی تصویریں اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں ایرا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر یوگا کرتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

تازہ تصویر میں ایرا خان یوگا کرتی نظر آرہی ہیں ۔ وہ شیشارشن کرتی نظر آرہی ہیں ۔ ایرا خان کی یہ تصویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہوری ہے ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

آپ کو بتادیں کہ ایرا نے اپنے فٹنس ٹرینر کو ٹیگ کرتے ہوئے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا : میں نوپور شیکھرے کے چھوڑنے پر اس وقت تک اسے پکڑ کر رکھ سکتی ہوں، جب تک کوئی تصویر نہ کلک کرلے ۔ ابھی سیکھ رہی ہوں ۔(Photo:@khan.ira/Instagram)

تصویر میں صاف نظر آرہا ہے کہ ایرا خان نے کالے رنگ کی شارٹس اور گرے رنگ کی ٹی شرٹ پہن رکھی ہے ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

ایرا خان کی اس کوشش کی انسٹاگرام فینس اور فلم انڈسٹری کے کچھ قریبی دوستوں نے جم کر تعریف کی ۔ لوگوں نے پوسٹ کے کمنٹ باکس میں جاکر اپنا رد عمل ظاہر کیا ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)

خیال رہے کہ 23 سالہ ایرا خان اکثر اپنی ہارڈ ایکسرسائز سیشن کی تصویریں اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ، جو ان کے فالوورس کو آن لائن ترغیب بھی دیتی ہے ۔ (Photo:@khan.ira/Instagram)