உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بپاشا باسو کا دوسرا بیبی شاور سلیبریشن، شوہر کرن حاملہ بیوی کے ساتھ مستی موڈ میں آئے نظر

    بپاشا باسو (Bipasa Basu) ان دنوں حمل سے کافی لطف اندوز ہو رہی ہیں۔ بپاشا اور ان کے شوہر کرن سنگھ گروور(Karan Singh Grover) بہت خوش ہیں۔ حال ہی میں دونوں کے دوستوں نے بپاشا کے بیبی شاور کی تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں جوڑا بہت خوش اور مستی میں نظر آیا۔

    تازہ خبر