உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریتک روشن ڈنر ڈیٹ پر ہوئے اسپاٹ، مسٹری گرل کا ہاتھ تھامے آئے نظر ، دیکھئے PICS

    بالی ووڈ اداکار ریتک روشن حال ہی میں ایک ریستوراں کے باہر دیکھئے گئے ۔ اس دوران ان کے ساتھ مسٹری گرل (Hrithik Roshan with mystery girl) بھی تھی ۔ ریتک نے مسٹری گرل کا ہاتھ تھام کر بڑے ہی پیار سے گاڑی میں بیٹھایا ۔ دونوں کو ساتھ دیکھ کر اب فینس پوچھ رہے ہیں کہ آخر وہ کون ہے؟