உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    عرفان خان کی اس پاکستانی ہیروئین نے سمندر کی لہروں اور کھیت میں لیٹ کرکرایا ایسا فوٹو شوٹ، مچ گیا ہنگامہ

    پاکستانی اداکارہ صبا قمر (Saba Qamar) اکثر ہی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ہاٹ اور گلیمرس تصویروں سے فینس سے جڑی رہتی ہیں۔ حال ہی میں صبا نے ایک کے بعد ایک اپنے فوٹو شوٹ کی خوبصورت تصویریں انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔