اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بیوی سائرہ بانو کے ساتھ دلیپ کمار نے خفیہ مشن پر پاکستان جاکر کیا تھا پیشاور میں واقع گھر کا دیدار، یہاں دیکھیں گھر کی تصویریں

    دلیپ کمار سائرہ بانو کے ساتھ پاکستان گئے بھی اور کیساخوانی بازار علاقے میں واقع اپنے گھر کو دیکھنے کو بھی پہنچے لیکن ان کی یہ کوشش ناکام رہی۔ نہ جانے کیسے وہاں کے لوگوں کو اس بات کا پتہ چل گیا اور دلیپ کمار صاحب کی ایک ایک جھلک پانے کیلئے لوگ سیلاب کی طرح امڑ پڑے۔

    تازہ خبر