بالی ووڈ کے قدآور اداکار رشی کپور اور رندھیر کپور کے بھائی راجیو کپور کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے دل کا شدید دورہ پڑنے سے 58 سال کی عمر میں سانس لی۔ اس خبر کے ساتھ کنبے پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے۔ راجیو کپور کی موت کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ خراج عقید پیش کر رہے ہیں۔ وہیں اس دوران چاچا راجیو کی موت کی خبر سنتے ہی حاملہ کرینہ کپور خان اپنی بہن کرشمہ کپور اور ماں ببیتا کے ساتھ ان کے گھر پہنچیں۔ تصویر: انسٹاگرام۔
حاملہ کرینہ کپور اپنے بیبی بمپ کے ساتھ مسلسل انسٹاگرام پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان کے چھ بیحد ہی کیوٹ ویڈیو (Cute Video) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے تھے۔ اس ویڈیو میں کرینہ کپور خان کا کیوٹ بیبی بمپ (Cute Baby Bump) کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آئی تھیں۔ وہیں اب کرینہ کی ایک اور تصویر سامنے آئی جس میں وہ خوبصورت انداز میں کیوٹ بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں۔۔Instagram
کرینہ نے اپنی ٹیم کے ساتھ حال ہی میں شوٹنگ میں مصروف تھیں جس کی کچھ جھلکیاں انسٹاگرام پر شیئر ہوئی ہیں۔ بیبیو ہمیشہ کی طرح نیلے رنگ کی میکسی میں بیحد ہی خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ کرینہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس کے کیپشن میں لکھا ہے 9 ماہ ہو گئے ہیں اور مضبوط ہوتی جا رہی ہوں۔ ہیش ٹیگ ناٹ گوئنگ اپ کا بھی استعمال کیا ہے۔Instagram
وہیں کرینہ اپنے بیبی بمپ کے ساتھ مسلسل انسٹاگرام پر تصویریں اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان کا ایک بیحد ہی کیوٹ ویڈیو (Cute Video) سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کرینہ کپور خان کا کیوٹ بیبی بمپ (Cute Baby Bump) کے ساتھ ڈانس کرتی نظر آ رہی ہیں۔ ان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تابڑ توڑ وائرل ہو رہا ہے۔Instagram
کرینہ نے آئی اے این ایس سے بات چیت میں حمل کے دوران مصروف رہنے کے فائدے گنائے تھے۔ انہوں نے کہا تھا میں مانتی ہوں کہ حمل کے وقت خود کو مصروف رکھنا بہت ضروری ہے۔ اس سے آپ فکروں سے آزاد رہتے ہیں اور حمل آسان ہوجاتا ہے۔ میں اپنی زندگی میں بیت ایکٹو رہی ہوں اور حمل کی وجہ سے میں اسے نہیں بدل سکتی۔ میں کہوں گی کہ بہتر اور صحت مند حمل کیلئے وہ کریں جو آپ کو کرنا پسند ہو۔ اگر کام کرنے سے آپ کو اچھا لگ رہا ہے تو آپ کو کرنا چاہئے۔ Instagram
حمل کے وقت کام کرنے کے کئی فائدے ہوتے ہیں۔ یہ تناؤ کو دور بھگاتا ہے، موڈ سوئنگ سے لڑنے میں آسانی ہوتی ہے، امیونٹی بہتر ہوتی ہے اور ڈلیوری کیلئے آپ کو تیار کرتی ہے۔ بتادیں کہ اس دوران کرینہ کے شوہر سیف علی خان ان کا بہت دھیان رکھ رہے ہیں۔ اسی ماہ سیف۔کرینہ کے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری مل سکتی ہے۔Instagram
کرینہ کپور خان نے اس سے پہلے بھی ایک ویڈیو جو انہوں نہیں شیئر کیا ہے بلکہ یہ ویڈیو yiannitsapatori نام کے انسٹاگرام اککاؤنٹ نے پوسٹ کیا ہے۔ معلوم ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو کرینہ کے آنے والے فوٹو شوٹ کی ایک جھلک ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ کرینہ نے اورینج ٹاپ اور فرل والی اسکرٹ پہنی ہوئی ہے۔ وہیں اسے پہن کر کرینہ اتنی خوش ہیں کہ وہ ہلکا۔پھلکا ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔ ان کے چہرے پر مسکان اور حمل کا گلو صاف ںظر آرہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کرینہ کا کیوٹ بیبی بمب بھی بیحد ہی کیوٹ طرح سے فلانٹ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (pregnant kareena kapoor khan) ان دنوں اپنے حمل کی مدت کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔ اس دوران وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنے فینس کے درمیان سرخیوں میں رہنے کیلئے آئے دن دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آتی ہیں ۔ کرینہ نے حال ہی میں کچھ ایسا شیئر کیا ہے ، جو انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہا ہے ۔(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
دراصل کرینہ کپور خان نے تازہ تصویر میں اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے یوگا سیشن کے ساتھ ایک موٹیویشنل نوٹ کو شیئر کرتے ہوئے اس ہفتہ کی شروعات کی ہے ۔ وہیں ان تصویروں پر فینس کے ساتھ ساتھ سلیبرٹی بھی جم کر کمینٹس کر رہے ہیں۔ جہاں ایک کمینٹ سب کی نظر میں چھا گیا وہ ہے ملائیکہ اروڑہ کا۔ ملائیکہ نے کرینہ کی تصویر پر دل والے امیوجی بناکر پیار ظاہر کیا ہے۔
(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
وہیں کرینہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ یہ تصویر ان کے نئے گھر کی ہے ، جس کا انکشاف اس کے کیپشن سے ہورہا ہے ۔ اس تصویر میں بیڈ پر بچھی سفید چادر سے لے کر دیوار پر لگی تصویریں ، کھڑکی اور کھڑکی کے باہر کھلی بالکنی دکھائی دے رہی ہے ۔ (Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram)
کرینہ نے کیپشن میں لکھا، اس سال کا خاتمہ ایک دوسرے کو پپار کرکے اور دونوں لڑکوں کو ایک پرفیکٹ تصویر کیلئے فورس کرکے کر رہی ہوں۔ میرے لئے ان دو پہارے لوگوں کے بغیر 2020 نا ممکن تھا۔ نئی شروعات کی طرف آگے بڑھ رہی ہوں۔ دوستوں، محفوظ رہنا۔ ہماری طرف سے ڈھیر سارا پیار۔ ہم آپ سب کو بہت پیار کرتے ہیں۔ نئے سال کی مبارکباد۔
Christmas 2020: اس سال آئے کورونا نے اور اس کے چلتے لگے لاک ڈاؤن نے تقریبا سبھی تہواروں کا رنگ پھیکا کر دیا لیکن اب یہ سال ختم ہو رہا ہے اور ہر کوئی بس پھر سے سب کچھ نارمل ہونے کی دعائیں کر رہا ہے۔ کرسمس کے جشن کے ساتھ ہی نئے سال کا جشن شروع ہو گیا ہے اور چاروں طرف سلیبریشن کی شروعات ہو چکی ہے۔ سال کے اس آخری جشن کو بالی ووڈ ستارے بھی اپنے ہی اندز میں مناتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ امیتابھ بچن (Amitabh Bachchan) سے لیکر کرینہ کپور اور ملائیکہ اروڑہ تک کئی ستارے اس جشن کو مناتے نظر آئے۔
بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو رہتی ہیں۔ کرینہ کے مداح ان کی تصویروں کے دیوانے ہیں۔ ویسے آج کل اداکارہ اپنے حمل کی وجہ سے سرخیوں میں بنی ہوئی ہیں۔ اس دوران کچھ تصویریں سامنے آئیں جس کے بعد انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچ گیا۔ دراصل اداکارہ کرینہ کپور خان ایک تصویر میں بیحد ہی بولڈ انداز میں بیبی بمپ فلانٹ کرتی نظر آئیں۔ کرینہ نے اپنے حمل کے دوران بھی کام جاری رکھا ہے۔ خبر ہے کہ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی کی شوٹنگ بھی مکمل کر لی ہے۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
کرینہ کپور ایک اسپورٹس ویئر برانڈ کے پروڈکٹ کے پرموشن کے لئے شوٹ کر رہی ہیں۔ شوٹنگ کے پرموشن کے دوران ہی کرینہ نے یہ سیلفی پوسٹ کی ہے جس میں ان کا یہ خاص انداز نظر آ رہا ہے۔ فوٹو کے کیپشن میں لکھا، پیو انڈیا کے سیٹ پر ہم دونوں۔ ہم دونوں سے ان کا مقصد ان کا بچہ ہے۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کرینہ کپور خان اور سیف علی خان ان دنوں سرخیوں میں ہیں ۔ کبھی ہماچل میں چھٹیاں مناتے ہوئے تصویروں کے ساتھ تو کبھی ممبئی میں واپسی کے ساتھ ، سوشل میڈیا پر دونوں کی تصویریں کافی چھائی ہوئی ہیں ۔ کرینہ کپور جلد ہی اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں اور ایسے میں دونوں اپنی فیملی کے ساتھ کوالیٹی ٹائم گزار رہے ہیں ۔ حال ہی میں کرینہ کپور نے اپنے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے شوہر سیف علی خان کے ساتھ ایک خاص تصویر شیئر کی ہے ، جو کافی وائرل ہورہی ہے ۔(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
اداکارہ کرینہ کپور نے ایک انتہائی پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔ تصویر میں کرینہ کافی کافی پیار بھرے انداز میں سیف کا ہاتھ تھامے نظر آرہی ہیں ۔ تصویر میں سیف ہمیشہ کی طرح ہی اسٹائلش لک میں نظر آرہے ہیں ۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ نے سیف کیلئے لکھا : میرے سیف میری جنت ہے ۔(Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) جلد ہی دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ ان دنوں کرینہ سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو ہیں جس کی وجہ سے مسلسل چرچا میں بنی ہوئی ہیں۔ کرینہ کپور خان آئے دن سوشل میڈیا پر کوئی نہ کوئی تصویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں جو سرخیاں بن جاتی ہیں۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ فیشن سینس کیلئے بھی سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں ۔ اداکارہ ان دنوں اپنی پریگنینسی پیریڈ کا لطف اٹھارہی ہیں ۔ جلد ہی وہ اپنے دوسرے بچے کو جنم دینے والی ہیں ۔ اس درمیان فینس کے درمیان ان کا ڈریسنگ سینس موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے بیٹے تیمور کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا تھا ۔ (Photo Credit: Instagram/@kareenakapoorkhan)
کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیمور کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں تیمور کی طرف حیران ہوکر دیکھ رہے ہیں اور ان کے ہاتھ میں فرینچ فرائز کا ایک پیس ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تیمور اپنی فیملی اور ارجن ملائیکہ کے ساتھ کسی ریسٹورینٹ میں کھانے پر نکلے تھے۔ اس دوران ان کی یہ شاندار تصویر لی گئی ہے۔ یہاں دیکھیں تیمور کی تصویر
کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیمور کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں تیمور کی طرف حیران ہوکر دیکھ رہے ہیں اور ان کے ہاتھ میں فرینچ فرائز کا ایک پیس ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تیمور اپنی فیملی اور ارجن ملائیکہ کے ساتھ کسی ریسٹورینٹ میں کھانے پر نکلے تھے۔ اس دوران ان کی یہ شاندار تصویر لی گئی ہے۔ یہاں دیکھیں تیمور کی تصویر
تصویر: انسٹاگرام۔
ویڈیو میں تیمور علی خان سبھی کے ساتھ واک کرتے نظر آرہے ہیں لیکن جیسے ہی وہ اپنے آس۔پاس فینس کو دیکھتے ہیں چڑھ جاتے ہیں اور زور زور سے سبھی کی طرف دیکھ چیخ کر بولنے لگتے ہیں اور کہتے ہیں 'Go, Go, Go...' جاؤ، جاؤ۔ تیمور کا یہ کیوٹ انداز فینس کو خوب پسند آرہا ہے اور یہ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے پہلے بھی کرینہ کپور کروا چوتھ کے موقع پر پورے کپور کنبہ کے ساتھ نظر آئی تھیں ۔ وہ ڈنر کرنے کیلئے پہنچی تھیں ۔ فلورل ڈریس میں کرینہ کپور بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے تصویریں کھینچوا رہی تھیں ۔ رنبیر کپور کی بہن ردھما کپور نے اس موقع کی کچھ تصویریں شیئر کی تھیں ، جو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہوئی تھیں ۔ (Photo:@kareenakapoorkhan/Instagram)
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اور بالی ووڈ کی بیبو اداکارہ کرینہ کپور خان فلم انڈسٹری میں مشہور کپل ہیں۔ دونوں ہی فنکار سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتے ہیں۔ کرینہ کپور خان اکثر ہی سوشل میڈیا پر فیملی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ اس مرتبہ کرینہ نے اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ ایک کافی پرانی اور خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ (Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram) ۔
کرینہ کپور (Kareena Kapoor Khan) اور سیف علی خان (Saif Ali Khan) کی اس تصویر کو فینس نے کافی پسند کیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ یہ 12 سال پرانی تصویر ہے۔ سوشل میڈیا پر آتے ہی تصویر وائرل ہو گئی۔ تصویر میں سیف علی خان اور کرینہ کپور ایک دوسرے کو گلے لگاتے نظر آ رہے ہیں۔ فینس اس جوڑے کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں۔ ان دنوں کے درمیان ایک کافی اچھا باؤنڈ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جس کی خوب تعریف کی اج رہی ہے۔ تصویر: انسٹاگرام۔
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنے حمل کے بیحد ہی خوبصورت لمحے کو اجوائے کر رہی ہیں۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر کرینہ کپور خان کافی ایکٹو ہیں۔ وہ آئے دن اپنے فینس کے ساتھ جڑے رہنے کیلئے کچھ نہ کچھ کمال کرتی نظر آتی رہتی ہیں۔ وہیں حال ہی میں کرینہ کپور خان اپنے ایک انٹرویو کو لیکر زبردست سرخیوں میں آگئی ہیں۔ اس انٹرویو میں کرینہ اپنے حمل (Pregnancy) کو لیکر بات کرتی نظر آئیں
وہیں کرینہ کے دوسرے حمل (Pregnancy) کے بارے میں سن کر بھی ان کا رد عمل بھی کچھ ایسا ہی تھا۔ ٹائمس آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور خان نے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں کنبے سے کوئی فلمی رد عمل نہیں ملا۔ کرینہ کا کہنا ہے کی سیف کا ردعمل نارمل اور پرسکون تھا وہ کافی خوش بھی تھے۔ کرینہ نے آگے بتایا کہ کچھ پلان نہیں تھا لیکن یہ ایسی خبر تھی جسے وہ سلیبریٹ کرنا چاہتے تھے اور دونوں انجوائے کرنا چاہتے تھے۔
بتادیں کہ کرینہ کپور سرخیوں میں چھائی ہوئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور (Kareena Kapoor) ان دنوں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کافی ایکٹو ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کے درمیان چرچا میں رہنے کے لئے فینس کے ساتھ دلچسپ پوسٹ شیئر کرتی نظر آرہی ہیں۔ کرینہ کی زیادہ تر پوسٹ چھوٹے نواب یعنی تیمور علی خان (Taimur Ali Khan) سے جڑی ہوتی ہیں۔ (Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram)
دراصل کرینہ کپور نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تیمور کی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں تیمور ہاتھ میں بڑا سا بلہ لیکر کرکٹ کھیلتے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر میں تیمور بیحد ہی پیارا اور کیوٹ نظر آرہا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی تیمور کے پچھلے اسٹمپ بھی نظر آرہے ہیں۔ وہیں تصویر میں کچھ لوگ ان کے آس پاس کھڑے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ (Photo Credit- @kareenakapoorkhan/Instagram)
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملہ سے وابستہ ڈرگس کیس کی جانچ کر رہی نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی ٹیم بالی ووڈ کی کئی بڑی اداکاراوں سے پوچھ گچھ کی۔ سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد جانچ میں سامنے آئے ڈرگس پہلو کے جڑتے ہی بالی ووڈ کے بڑے بڑے سلیبریٹی جانچ کے دائرے میں آ گئے ہیں۔ جن میں سے ایک نام ہے سارہ علی خان۔ بتادیں کہ سارہ علی خان دے بھی این سی بی نے پوچھ۔گچھ کی۔ بالی ووڈ میں کچھ ایسی افواہیں سامنے آرہی ہیں کہ سارہ علی خان (Sara Ali Khan) کے والد سیف علی خان (Saif Ali Khan) گزشتہ کچھ وقت سے سارہ سے بچ رہے ہیں۔
نواب کنبے میں ایک نیا مہمان آنے والا ہے۔ کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan)دوسری مرتبہ ماں بننے والی ہیں۔ اسی کے ساتھ سیف علی خان چوتھی مرتبہ والد بننے جا رہے ہیں۔ کرینہ کپور کی ڈلیوری شیاد اگلے سال جنوری میں ہوگی۔ بیبو کی آنکھوں میں حمل کی ایک الگ ہی چمک اب نظر آرہی ہے: تصاویر، انسٹاگرام۔
کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) ایک بیٹے کو جنم دے چکی ہیں۔ اس کے باوجود انہوں نے اپنی فیگر کو پوری طرح مینٹین کیا ہوا ہے۔ اس کے لئے وہ کئی ایکسرسائز اور یوگا (Exercise And Yoga) کرتی ہیں۔ یہ ان کے روٹین میں شامل ہیں۔ آج ہم آپ کو کرینہ کپور خان کا یہی فٹنس سیکریٹ (Fitness Secret) بتانے جا رہے ہیں۔ اسے کئی بار انہوں نے اپنے مداحون کے ساتھ بھی شیئر کیا ہے۔ اگر آپ بھی کرینہ کپور خان کی فٹنس کو دیکھ کر ان کے جیسی فیگر چاہتی ہیں تو ان ٹپس کو ضرور فالو کریں۔
وہیں اب کرینہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ تھروبیک تصویر ہے ، جس میں بکنی میں کرینہ کہیں چھٹی منارہی ہیں ۔ تصویر میں کرینہ کپور سیلفی لیتی نظر آرہی ہیں ۔ وہیں انہوں نے اپنے چہرے پر کوئی میک اپ بھی نہیں لگا رکھا ہے اور خوبصورت نظر آرہی ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔
حال ہی میں کرینہ کپور اور سیف علی خان نے ایک بیان جاری کیا ہے ۔ اپنے بیان میں کرینہ اور سیف نے فیملی میں نئے مہمان کے جڑنے کی بات کہی ہے ۔ کرینہ اور سیف نے اپنے بیان میں کہا : ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے کافی خوشی ہورہی ہے کہ جلد ہی ہماری فیملی میں نیا رکن جڑنے جارہا ہے ۔ ہمارے سبھی خیر خواہوں کو ان کے پیار اور تعاون کیلئے بہت شکریہ ۔
39 سال کی عمر میں فٹنیس کیلئے سرخیوں میں بنی رہنے والی بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا فٹنیس سیکریٹ (Fitness Secret) جاننے کیلئے فینس اور لڑکیاں زیادہ بے تاب رہتی ہیں۔ ایسے میں ان کی پر فین اپنی فٹنیس بنائے رکھنے کیلئے ان کی فٹنیس سیکریٹ جاننے کی کوشش میں ہمیشہ لگی رہتی ہیں۔ اگر آپ کی خواہش بھی یہی ہے تو کرینہ کپور نے خود اپنا فٹنیس سیکریٹ شیئر کیا ہے۔ آیئے جانتے ہیں کرینہ کپور خود کو کیسے فٹ رکھتی ہیں۔