உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سلمان خان کی رومرڈ گرل فرینڈ Samantha Lockwood آخر کون ہیں ؟ یہاں جان لیجئے ان کے بارے...

    ایسی افواہ ہے کہ ہالی ووڈ اسٹار سامنتھا لاک ووڈ (Samantha Lockwood) سلمان خان (Salman Khan rumoured Girlfriend Samantha Lockwood) کو ڈیٹ کررہی ہیں ۔ سامنتھا لاک ووڈ اس وقت سے موضوع بحث ہیں ، جب وہ سلمان خان کا 56 واں یوم پیدائش مناتی ہوئی نظر آئی تھیں ۔ اس وقت سامنتھا لاک ووڈ اور سلمان خان کی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہوئی تھیں ۔