உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کینسر سے متاثر سنجے دت فیملی کے ساتھ گزار رہے ہیں خاص لمحات، نئے LOOK کی تصویریں آئی سامنے، فینس ہوئے پاگل

    سنجے دت (Sanjay Dutt) پھیپھڑوں کے کینسر (Lung Cancer) کینسر سے جوجھ رہے ہیں۔ ان دنون وہ اپنے بچوں اور بیوی مانیتا دت (Maanyata Dutt) کے ساتھ دبئی میں زندگی کے بہتری لمحات گزار رہے ہیں۔