உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پھیپھڑوں کے کینسر سے متاثر سنجے دت بیوی اور بہن کے ساتھ کوکیلا بین اسپتال کیلئے روانہ، سامنے آئی تصویریں

    حال ہی میں سنجے دت نے خود اپنے پھیپھڑوں کے کینسر سے متاثر ہونے کی اطلاع فینس کو سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے دی تھی۔ سنجے دت منگل کو اپنی بیوی مانیتا دت اور بہن کے ساتھ کوکیلا بین اسپتال جانے کیلئے گھر سے باہر نکلتے ہوئے نظر آئے۔