உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کینسر کے علاج کے دوران سنجے دت کی بیوی نے شیئر کی بیحد جذباتی کردینے والی تصویر، کہی یہ بڑی بات

    سنجے دت (Sanjay Dutt) کے کینسر (Lung Cancer Treatment) سے جنگ لڑ نے کے دوران اپنے بچوں اور بیوی کے ساتھ نظر آئے۔ سنجے دت کی بیوی مانیتا (Maanyata Dutt) دت نے ایک خاص فیملی تصویر شیئر کی ہے جس میں سنجے دت کلین شیو میں نظر آرہے ہیں۔ یہ تصویر اپنے آپ میں بیحد ہی خوبصورت ہے۔