உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پھیپھڑوں کے کینسر سے متاثر سنجے دت نئے اوتار میں سوشل میڈیا پر چھائے، تصویریں ہوئیں جم کر وائرل

    پھیپھڑوں کے کینسر سے جوجھ رہے بالی ووڈ اداکار سنجے دت (Sanjay Dutt) جلد ہی کے جی ایف۔چیپٹر ٹو (KGF Chapter 2) میں نظر آنے والے ہیں۔ فلم میں سنجے دت ادھیرا (Adhira) کے کردار میں نظر آئیں گے۔ سنجے دت نے ایک بات پھر اپنے ولین لوگوں کا دل دھڑکانے کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔ جس کی ایک جھلک انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔