உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے خاص دوست کے ساتھ شیئر کی بیحد ہی گلیمرس تصویر، فینس کے اڑے ہوش

    دراصل سہانا نے خاص دوست کے ساتھ Galentine's Day سلیبریٹ کیا جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔