உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بلیک آؤٹ فٹ میں شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے سیکسی اداؤں سے پھر اڑائے فینس کے ہوش

    بالی ووڈ میں ڈیبیو کیے بغیر ان کی بہت بڑی فین فالونگ ہے۔ شاہ رخ خان پہلے ہی اشارہ دے چکے ہیں کہ سہانا خان بطور اداکارہ بالی ووڈ میں کیریئر بنائیں گی۔