உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بیٹے آرین خان پر والد شاہ رخ خان نے لگائی ہوئی یہ بڑی پابندی، اپنے ہی گھر میں نہیں کر سکتے یہ کام، جان کر چونک جائیں گے آپ

    شاہ رخ خان نے کہا کہ اگر آپ کو اپنی ماں ، بیٹی یا بہن یا کسی خاتون دوست کو کپڑوں کے بغیر دیکھنا عجیب لگتا ہے تو آپ ان سے کیسے امید کرسکتے ہیں کہ وہ آپ کے شرٹ لیس گھومنے کو قبول کرلیں ۔ کچھ بھی ایسا نہیں کرنا چاہئے جو ایک لڑکی نہیں کرسکتی ہے۔