உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکار سدھارتھ ملہوترا نے بیحد ہی خاص انداز میں اداکارہ کیارا اڈوانی کو پیش کی سالگرہ کی مبارکباد

    کیارا کے یوم پیدائش پر اداکار اور ان کے ریومرڈ بوائے فرینڈ سدھارتھ ملہوترا نے انسٹاگرام اسٹوری پر تصویر شیئر کرکے لکھا، یوم پیدائش مبارک ہو کی Ki ۔ تمہارے ساتھ شیر شاہ کی جرنی شاندار رہی۔