உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ رادھیکا مدان برالیٹ پہننے پر ہوئی تھیں جم کر ٹرول ، اب ساتھی اداکار نے کہی یہ بڑی بات

    اداکارہ رادھیکا مدان (Radhika Madan) اپنی فلم 'شدت' کو لے کر موضوع بحث ہیں ۔ فلم کی تشہیر کے دوران رادھیکا نے ایسی ڈریس پہنی تھی ، جس کے لیے انہیں کافی ٹرول کیا گیا ۔ اب ان کے ساتھی اداکار سنی کوشل (Sunny Kaushal) نے رادھیکا کی ڈریس پر اپنا رد عمل دیا ہے ۔