سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد کیس میں ہر دن نئے موڑ دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ اداکار کی موت کے معاملہ میں سامنے آئے ڈرگس کنیکشن کے بعد اب تک کئی بالی ووڈ سلیبریٹیز نارکوٹکس کنٹرول بیورو کی جانچ کے گھیرے میں آچکے ہیں ۔ اسی درمیان سشانت کی بہن نے اپنے سنگیت کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ (Photo Credit: twitter/@shwetasinghkirti)