உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سشانت کے سابق پی اے کا سنسنی خیز انکشاف، ریاچکرورتی کرتی تھی یہ گھنونا کام، جان کر اڑ جائیں گے ہوش

    سشانت سنگھ راجپوت سنگھ معاملے میں روز نئے انکشاف ہورہے ہیں۔ اب اس معاملے پر سشانت کے سابق پی اے انکت اچاریہ نے کئی چونکانے والے انکشاف کئے ہیں۔ انکت نے کہا کہ ریا چکرورتی (Rhea Chakraborty) جادو ٹونا کرتی ہیں۔