உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سامنے آئی سشانت سنگھ راجپوت کی فائنل پوسٹ مارٹم رپورٹ، یہ تھی موت کی وجہ

    پولیس کو اداکارسشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput postmortem report) کی فائنل پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی مل چکی ہے جس میں اداکار کی موت سے جڑی کی ضروری باتیں سامنے آئی ہیں۔