انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
• ویڈیو
• فوٹو گیلری
• تعلیم و روزگار
• معیشت
• اسپورٹس
• انٹرٹینمنٹ
• عالمی منظر
• جموں وکشمیر
• قومی منظر
• ہندوستان۔ چین
• کورونا وائرس
• Explained
• Games
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

خودکشی سے کچھ دیر پہلے سشانت سنگھ راجپوت نے کیا تھا یہ کام، موبائل کی فارینسک رپورٹ میں ہوا یہ بڑا انکشاف

حالانکہ ممبئی پولیس ہر پہلو سے اس کیس کی جانچ میں مصروف ہے۔ واضح رہے کہ تقریبا26 لوگوں سے ممبئی پولیس پوچھ۔گچھ کرچکی ہے۔ اداکار کی موت کو لیکر پولیس ابھی تک سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کے مینیجر، کریئٹو منیجر، مبینہ گرل فرینڈ ریاچکروتی اور نوکروں سے بھی پوچھ۔گچھ کرچکی ہے۔ اس درمیان یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت اپنی موت سے کچھ دیر پہلے تک خود کو گوگل(Sushant Singh Rajput Googled Himself) پر سرچ کررہے تھے۔

News18 Urdu | Jul 02, 2020 09:11 AM IST
1/ 68
سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput Suicide) کی خودکشی کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر ان کی موت کی وجہ کو لیکر طرح۔طرح کی اٹکلیں لگائی جارہی ہیں۔ جہاں کچھ ڈپریشن کو اداکار کے اس قدم کے پیچھے کی وجہ بتارہے ہیں تو وہیں بالی ووڈ میں بھی اداکات کے انتقال کو لیکر دو پارٹیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ کچھ سلیبرٹیز سشانت کے اس قدم کی وجہ سے بالی ووڈ میں نیپٹوزم یعنی اقرباپروری کو بتارہے ہیں۔ (تمام تصاویر: انسٹاگرام۔)

2/ 68
حالانکہ ممبئی پولیس ہر پہلو سے اس کیس کی جانچ میں مصروف ہے۔

3/ 68
واضح رہے کہ تقریبا26 لوگوں سے ممبئی پولیس پوچھ۔گچھ کرچکی ہے۔

4/ 68
اداکار کی موت کو لیکر پولیس ابھی تک سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کے مینیجر، کریئٹو منیجر، مبینہ گرل فرینڈ ریاچکروتی اور نوکروں سے بھی پوچھ۔گچھ کرچکی ہے۔ اس درمیان یہ بات بھی سامنے آرہی ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت اپنی موت سے کچھ دیر پہلے تک خود کو گوگل(Sushant Singh Rajput Googled Himself) پر سرچ کررہے تھے۔

5/ 68
رپورٹس کے مطابق سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی سے پہلے خود کو گوگل پر سرچ کیا تھا اور خود کے بارے میں کچھ آرٹیکلس بھی پڑھے تھے۔

6/ 68
زی نیوز (ZEE NEWS) کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے موبائل کی فارینسک رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ سوسائڈ سے کچھ دیر پہلے اداکار نے خود کو گوگل پر سرچ کیا تھا اور اپنے بارے میں کچھ آرٹیکلس بھی پڑھے تھے۔ اس میں یہ باتیں نکل کر سامنے آئی ہیں کہ اداکار اپنے فلمی کریئر اور اس امیج کو لیکر کافی فکرمند تھے۔ ایسے میں پولیس کی جانچ اہم ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ ابھی تک اداکار کی موت کے پیچھے کی وجہ ڈپریشن ہی بتایا جارہا ہے۔

7/ 68
اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی (Sushant Singh Rajput) پہلی فارینسک رپورٹ کے مطابق وہ خودکشی کے پہلے تقریبا 10 بجے گوگل پر خود کو سرچ کررہے تھے۔

8/ 68
بتادیں کہ سشانت سنگھ راجپوت 14 جون 2020 کو اپنے ممبئی کے باندرا میں واقع اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے تھے۔

9/ 68
اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی موت کے بعد سے ہی ان سے جڑے لوگوں سے پولیس کی پوچھ۔گچھ میں اس بات کا انکشاف کیا گیا تھا کہ تقریبا چھ ماہ سے سشانت ڈپریشن میں چل رہے تھے۔ جسے لیکر وہ ڈاکٹر سے بھی ملے تھے۔

10/ 68
سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput)کے قریبی دوست اور ان کے کریئٹو مینیجر سدھانت پٹھانی نے بھی اپنے بیان میان اداکار کے ڈپریشن میں ہونے کی بات کہی تھی۔

11/ 68

بتادیں کہ سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی موت کے بعد سے ہی ممبئی پولیس تقریبا26 لوگوں سے پوچھ۔گچھ کرچکی ہے۔ جن میں سشانت کی مبینہ گرل فرینڈ ریاچکروتی، دوست مہیش شیٹی سے لیکر مینیجر، کریئٹو منیجر، اور نوکر سے بھی شامل ہیں۔

12/ 68
پولیس نے ان سب سے اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی پروفیشنل لائف سے لیکر پرسنل لائف تک کو لیکر سوال کئے ہیں۔ وہیں اداکار کی موت کو لیکر پولیس الگ۔الگ پہلو سے جانچ کررہی ہے۔ تاکہ اداکار کے اس قدم کے پیچھے کی وجہ کا پتہ لگایا جاسکے۔

13/ 68

سشانت سنگھ راجپوت خودکشی معاملہ میں جانچ میں مصروف ممبئی پولیس کے مطابق ایک فیکٹ بھی سامنے آیا ہے ، جس کے بارے میں جانچ کی جارہی ہے ۔ سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کرنے سے پہلے ہی ان کے وکی پیڈیا پیج ہسٹری پر 8 بج کر 59 منٹ پر ہی ان کی خودکشی کرنے کی جانکاری اپ ڈیٹ ہوگئی تھی ۔

14/ 68

یہ کیسے ہوا ؟ کیا وجہ تھی اس کی ، اس کو کھنگالا جارہا ہے ؟ اس کیلئے سائبر سیل کی مدد لی جارہی ہے ؟ ، پولیس اس وکی پیڈیا پیج کے فیکٹس ویریفائی کرنا چاہتی ہے ؟ ۔ ممبئی پولیس کے سامنے آئے بیان ، پنچ نامہ اور پوسٹ مارٹم میں یہ تو پتہ چلتا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت تقریبا ساڑھے نو بجے باہر آئے تھے ۔ انہوں نے جوس پیا اور تقریبا دس بجے واپس اپنے کمرے میں چلے گئے ۔

15/ 68

ایسے میں وکی پیڈیا ہسٹری پر کیسے سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی جانکاری پہلے ہی اپ ڈیٹ ہوئی ؟ اس کو ل کر پولیس جانچ کررہی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ گزشتہ 14 جون کو سشانت سنگھ راجپوت کو اپنے باندرہ میں واقع فلیٹ میں پھندے سے لٹکا ہوا پایا گیا تھا ۔ اس کے بعد سے لگاتار اس معاملہ کی جانچ کی جارہی ہے ۔ ان میں ان کی پیشہ ور دشمنی ، ذہنی پریشانی اور کئی دیگر پہلووں کی جانچ کی جارہی ہے ۔

16/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

17/ 68

18/ 68

19/ 68

20/ 68

21/ 68
14 جون کو سشانت اپنے باندرہ واقع اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے تھے۔ تصویر : انسٹاگرام۔

22/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) تصویر انسٹاگرام۔

23/ 68
سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput)کی موت کے بعد اقربا پروری (نیپوٹزم) پر ایک بحث شروع ہوگئی ہے۔ نوجوانوں کا الزام ہے کہ بالی ووڈ میں نیپوٹزم کا شکار ہونے والے ابھرتے اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کی ہے۔ اب اسی درمیان میں شیکھر سمن نے ایک مرتبہ پھر سشانت سنگھ راجپوت کی موت پر اپنا ردعمل ظاہرکیا ہے۔

24/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

25/ 68

26/ 68

27/ 68

28/ 68

29/ 68

30/ 68

31/ 68
سشانت سنگھ کے والد نے بتایا کہ ہم نے اس کے ہونے کی منت مانگی تھی ۔ تین سال تک منت مانگنے کے بعد سشانت کی پیدائش ہوئی تھی ۔ چار لڑکیوں میں وہ ایک لڑکا تھا ، لیکن کہتے ہیں نہ کہ منت سے مانگا ہوا ایسے ہی جاتے ہیں ، وہی ہوا ۔ وہ ہمیں چھوڑ کر چلا گیا ۔ یہ کہہ وہ جذباتی ہوگئے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

32/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

33/ 68

34/ 68

35/ 68
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت ( Sushant Singh Rajput Death ) کی وفات کے بعد سے ہی ہر طرف ان کی موت کی وجہ کو لیکر چرچا جاری ہے۔ ابھی تک اداکار کی خودکشی (Sushant Singh Rajput Suicide)کے پیچھے کی وجہ پر بالی ووڈ میں جنگ چھڑی ہوئی ہے۔ اداکارہ نے 14جون کو ممبئی کے باندرا میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی تھی۔ جس کی جانکاری اداکار کے نوکر نے پولیس کو فون کال کرکے دی تھی۔

36/ 68
سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

37/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

38/ 68
بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت(Sushant Singh Rajput) کی خودکشی کی خبر کے بعد سے ہی انڈسٹری میں وبال مچا ہوا ہے۔ جہاں ایک طرف سشانت سنگھ راجپوت کے فینس یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر کس وجہ سے انہوں نے خودکشی جیسا قدم اٹھایا۔ وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا(Social Media) پر نیپوٹزم (nepotism)کو لیکر ایک الگ ہی بحث چھڑی ہوئی ہے۔ ان سب کے درمیان سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے کیس پر پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔

39/ 68

واضح رہے کہ سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی موت کے بعد پوری بالی ووڈ انڈسٹری (Bollywood Industry) صدمے میں ہے۔ پولیس اس معاملے کی جانچ میں مصروف ہے اور یہ جاننے کی کوشش کررہی ہے کہ آخر کیوں سشانت نے خودکشی کیوں کی۔ پولیس نے سشانت کے کنبے سمیت 27لوگوں کے بیان درج کر لئے ہیں۔ اس پوچھ۔گچھ میں پولیس نے ان لوگوں سے بھی پوچھ۔گچھ کی ہے جن سے سشانت نے آخری مرتبہ بات کرنے کیلئے فون کیا تھا۔ سشانت کے دوست مہیش شیٹی کے بعد مہاراشٹر پولیس نے سشانت سنگھ راجپوت کی مبینہ گرل فرینڈ ریا چکرورتی (Rhea Chakraborty) سے تقریبا 9گھنٹے کی پوچھ۔گچھ کی۔ اس دوران ریا نے یہ انکشاف کئے۔

40/ 68
سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) نے خودکشی کیوں کی؟ اس ایک سوال کے ساتھ ہزاروں سوال لوگوں کے ذہن میں چل رہے ہیں۔ کام کی کمی، سابق گرل فرینڈ انکتا لوکھنڈے (Ankita Lokhande) کے ساتھ بریک اپ، فلم انڈسٹری (Bollywood) کی ٹینشن، پروڈیوسر کے ساتھ مت بھید، نیپوٹزم، مبینہ گرل فرینڈ ریا چکروتی کے ساتھ ٹینشن، پروڈکشن ہاؤسز کا بائیکاٹ کرنا، جیسے کئی اور سوال ہیں۔ جو سبھی کے دماغ اور ذہن میں چل رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ سشانت سنگھ راجپوت گزشتہ کچھ وقت سے ڈپریشن (Depression) میں تھے جس کے لیے وہ ڈاکٹر سے بھی مل رہے تھے۔ حال ہی میں ان کے سائیکاٹرسٹ (Sushant Singh Rajput's Psychiatrist) سے بھی پولیس نے پوچھ گچھ کی تھی جس میں انہوں نے کئی بڑے انکشاف کیے ہیں۔

41/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput).

42/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

43/ 68

44/ 68

45/ 68

46/ 68

47/ 68

48/ 68

49/ 68

50/ 68
سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

51/ 68

52/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

53/ 68

54/ 68

55/ 68

56/ 68

57/ 68

58/ 68

59/ 68

60/ 68

61/ 68

62/ 68

63/ 68

64/ 68

65/ 68

66/ 68

67/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput).

بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput).

68/ 68
بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

بالی ووڈ کے چمکتے ستارے سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput): تصویر انسٹاگرام۔

تازہ خبر

• Income Tax Raids:انوراگ کشیپ، وکاس بہل اوراداکارہ تپسی پنوں کے مکان اوردفاتر پرمارےگئےچھاپے
• حکومت کی کسی بھی پالیسی پراعتراض اورمخالفت کرناغداری نہیں:سپریم کورٹ کاریمارک،فاروق عبداللہ کے خلاف دائرعرضی خارج
• Petrol Diesel Rate Today:پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں نہیں ہواکوئی اضافہ،حکومت اہم فیصلہ لینے پرکررہی ہےغور
• پونے پولیس نے 5 ملزمین کو گرفتار کیاملٹری انٹلیجنس اور پونے پولیس کی مشترکہ کارروائی

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

• انٹرٹینمنٹ
• معیشت
• دلچسپ
• اسپورٹس
• جرائم
• عالمی منظر
• قومی منظر
• فوٹو
• ویڈیو
• براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

• Income Tax Raids:انوراگ کشیپ،وکاس بہل اوراداکارہ تپسی پنوں کے مکان اوردفاتر پرمارےگئےچھاپے
• حکومت کی کسی بھی پالیسی پراعتراض اورمخالفت کرناغداری نہیں:سپریم کورٹ کاریمارک
• Ayesha Suicide Case:عائشہ کے شوہر سے پوچھ تاچھ جاری ، جالور میں عارف خان کرتا ہے یہ کام
• پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں کو لیکر حکومت جلدہی کریگی اہم فیصلہ، صارفین کو مل سکتی ہے راحت
• پونے پولیس نے 5 ملزمین کو گرفتار کیاملٹری انٹلیجنس اور پونے پولیس کی مشترکہ کارروائی
• ہمارے بارے میں
• ہم سے رابطہ کریں
• سائٹ میپ
• پرائیویسی پالیسی
• Cookie Policy
• Advertise With Us

Network 18 Sites

• News18 India
• CricketNext
• News18 States
• Bangla News
• Odia News
• Urdu News
• Marathi News
• TopperLearning
• Moneycontrol
• Firstpost
• CompareIndia
• History India
• MTV India
• In.com
• Clear Study Doubts
• CAprep18
• Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES