خودکشی سے پہلے سشانت سنگھ راجپوت کر رہے تھے یہ کام، ہاؤس ہیلپ نے کھولے راز!، جان کر رو پڑیں گے آپ
ہی میں سشانت کے ہاؤس ہیلپ کا بیان بھی زبردست چرچا میں آگیا ہے۔ کئی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاؤس ہیلپر نے آخری دنوں میں سشانت کی حالت کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant SIngh Rajput) نے کل اتوار کے دن 14 جون کو ممبئی میں خود کشی کرلی۔ اس خبر سے نہ صرف ان کے چاہنے والے بلکہ بالی ووڈ اور سیاست کے لوگ بھی حیران ہیں۔ جبکہ ممبئی میں پیر کے روز 15 جون 2020کو سشانت سنگھ راجپوت کی آخری رسوم (Sushant Singh Rajput Funeral) ادا ہو چکی ہیں۔ اس درمیان ان کی موت سے جڑی جانچ بھی جاری ہے۔ حال ہی میں سشانت کے ہاؤس ہیلپ کا بیان بھی زبردست چرچا میں آگیا ہے۔ کئی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاؤس ہیلپر نے آخری دنوں میں سشانت کی حالت کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔

سشانت سنگھ راجپوت کی وفات کے بعد پولیس کی پوچھ۔گچھ جاری ہے۔ حال ہی میں اس پوچھ۔گچھ میں سشانت کے ہاؤس ہیلپر نے چونکانے والا انکشاف کیا ہے۔ پنک ولا کی ایک رپقرٹ میں انڈیا ٹی وی کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ ہاؤس ہیلپ نے انکشاف کیا کہ سشانت گزشتہ 10 دنوں سے کافی دکھی تھے۔ وہیں تین دن سے وہ بالکل ٹھیک نہیں تھے وہ کسی سے بھی بات نہیں کررہے تھے۔

اس رپورٹ کی مانیں تو ہاؤس ہیلپ نے کہا کہ سشانت نے ہم سبھی کو بتایا تھا کہ انہوں نے اپنا پورا ادھار چکا دیا ہے لیکن اب وہ یہ نہیں جانتے کہ ہماری تنخواہ دے پائیں گے یا نہیں۔ پنک ولا کی اس رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سشانت کافی وقت سے ڈپریشن سے جوجھ رہے تھے اور ہندوجا اسپتال میں ان کا علاج چل رہا تھا۔ مبینہ طو پر انہوں نے آخری کال اپنی بہن اور پوتر رشتہ کے کو۔اسٹار مہیش شیٹی کو کی تھی۔

بتادیں کہ فی الحال اس معاملے میں ابھی پولیس جانچ کررہی ہے۔ اسی کے چلتے ان کا فون، لیپ ٹاپ فارینسل جانچ کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت (Sushant SIngh Rajput) کی آخری روم فیملی اور قریبیوں کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ ممبئی میں بھاری بارش کے درمیان سشانت کی آخری رسوم میں کئی بالی ووڈ اسٹار بھی پپہنچے تھے۔

سنیما کی دنیا کے لوگوں کے ساتھ عام لوگوں کو بھی سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی پر یقین کرنا کافی مشکل ہورہا ہے۔ آخر کیسے وہ انسان خودکشی کرسکتا ہے جو کچھ دنوں پہلے تک اتنے پازیٹو نوٹ تیار کررہا تھا۔ بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی ہے ۔ بالی ووڈ کے چاہنے والوں کیلئے یہ انتہائی سنسنی خیز خبر ہے ۔ وہ ابھی بالی ووڈ کے سب سے اچھے نوجوان اداکاروں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کرکے اپنے فینس ٹی وی انڈسٹری کو رلادیا ہے ۔

خودکشی سے پہلے سشان سنگھ راجپوت نے اپنی ہینڈ رائٹنگ میں اپنے کچھ نوٹس تیار کئے تھے۔ ان میں اداکار نے اپنی خواہشوں کو لکھا تھا۔

سشان سنگھ راجپوت نے اپنی کل 50 خواہشوں کی لسٹ تیار کی تھی۔ اس کی شروعات کی تھی طیارہ چلانا سیکھنے سے۔ سشانت طیارہ اڑانا سیکھنا چاہتے تھے۔

اتنا ہی نہیں وہ بائیں ہاتھ کرکٹ میچ کھینا چاہتے تھے۔ وہ چاہتے تھے کسی ٹینس چیمپئن کے ساتھ کھیلیں اور پوکر چیمپئن کے ساتھ پوکر کھیلیں۔

ڈزنی لینڈ گھومنا ان کی ایک ایسی خواہش تھی۔ وہ اسٹوڈینٹس کیلئے ایسا انتظام بنانا چاہتے تھے بچے آسانی سے اپنے امتحان کو پاس کر سکیں۔

یہی نہیں وہ اپنے نوٹس تیار کرنے کے بعد وہ بھول نہیں جاتے تھے بلکہ وہ ان کو عمل میں لاتے تھے۔ وہ جب جب ان کی کا کوئی ڈڑیم پورا ہوتا تو وہ اسے بھی سوشل میڈیا پر ڈالتے۔

جب آج ساشانت سنگھ اس دنیا میں نہیں رہے تو لوگوں کو ان کی خواہشوں اور ان کے نوٹس کا خیال آیا۔ ثانیہ مررزا تک نے ان نوٹس کے بارے میں کہا کہ انہوں نے ثانیہ سے ٹینس کھیلنے کیلئے کہا تھا لیکن اب سب ادھورا رہ گیا۔ ان کا اپنی چھوٹی۔چھوٹی خواہشوں کو اتنے رنگ۔برنگے انداز میں لکھنا اور آج اچانک خودکشی کرنا کئی لوگوں کی آنکھوں میں آنسو چھوڑ گیا۔

<br />بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کی تفتیش جاری ہے ۔ پولیس نے جائے واقعہ پر موجود لوگوں کا بیان درج کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق ممبئی پولیس کمشنر کو دو بجے کے قریب کال آئی ، جس کے بعد ممبئی پولیس کمشنر نے ڈی سی پی ابھیشیک اور باندرہ پولیس اسٹاف کو سشانت سنگھ راجپوت کے گھر بھیجا ۔

پولیس کے مطابق جب پولیس جائے واقعہ پر پہنچی تو وہاں پر گھر میں تین لوگ موجود تھے ۔ ساتھ ہی سشانت سنگھ راجپوت کی لاش کو پہلے ہی نیچے اتار لیا گیا تھا ۔

بالی ووڈ کے جانے مانے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت دم گھٹنے کے سبب ہوئی ہے، اس طرح کی اطلاع ڈپٹی کمشنرآف پولیس ابھیشیک تریموکھے نے دی۔ اتوار کی رات دیرگئے، ڈاکٹر آر این کوپر میونسپل جنرل اسپتال میں پوسٹ مارٹم کیا گیا، جس کی رپورٹ آج سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے دوسرے دن موصول ہوئی۔ اس ضمن میں ابھیشیک تریموکھے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دم گھٹنے کو موت کی وجہ بتایا گیا ہے"۔

واضح رہے کہ اتوار (14 جون) کو 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت نے اپنے گھر کے بیڈ روم میں لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔ جیسے ہی خودکشی کی خبر پھیلی تھی، بالی ووڈ اور ان کے ہزاروں مداح غم و غصے میں آگئے تھے۔ سشانت سنگھ راجپوت کے انتقال سے سیاسی لیڈران، فلمی شخصیات اور دنیائے کھیل سے تعلق رکھنے کھلاڑیوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔

اطلاع کے مطابق تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر، باندرا پولیس اسٹیشن، کرائم برانچ سی آئی ڈی اور محکمہ فارنسک سے الگ ٹیموں نے سشانت سنگھ راجپوت کے باندرا فلیٹ کا دورہ کیا۔ آج صبح ، راجپوت کا کنبہ ممبئی سے پٹنہ سے ممبئی پہنچا، باندرا میں واقع اس کے گھر گیا اور بعد میں اس کی لاش کا دعویٰ کیا۔ بعد ازں بھاری بارش میں ولے پارلے قبرستان میں جنازہ کے لئے لے جایا گیا اور آخری رسومات ادا کی گئیں، جس میں بڑی تعداد میں میڈیا، پولیس اور چند مداح موجود تھے۔

پولیس اس معاملہ میں گھر میں موجود سشانت سنگھ راجپوت کے شیف ، ان کے کرئیٹو منیجر اور منیجر کے بیانات درج کررہی ہے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

کمرے میں موجود سشانت سنگھ راجپوت کے کرئیٹیو منیجر اور مینیجرلاک ڈاون کے بعد سے ہی سشانت سنگھ کے اپارٹمنٹ میں ہی ساتھ میں رہتے تھے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

اتوار کی صبح چھ بجے کے قریب روز کی طرح سشانت سنگھ راجپوت اٹھے ۔ تقریبا ساڑھے نو بجے انار کا جوس پینے کے بعد اپنے کمرے میں چلے گئے ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

ساڑھے گیارہ بجے کے قریب شیف نے دروازہ کھٹکھٹایا تاکہ دوپہر کے کھانے کے بعد پوچھے ، لیکن دروازہ نہیں کھلا ۔ ایسے میں سبھی کو لگا کہ شاید سشانت سنگھ سوئے ہیں ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

لیکن جب ایک بجے تک اندر سے دروازہ نہیں کھلا تب گھر میں موجود لوگوں نے سشانت سنگھ کی گوریگاوں میں رہ رہی بہن کو بھی فون کرکے بلالیا ۔ اس کے بعد چابی والے کی مدد سے جب دروازہ کھولا گیا تو سشانت سنگھ راجپوت کی لاش پنکھے سے لٹکی پڑی تھی ، جس کو ان لوگوں نے نیچے اتارا ۔ تصویر : انسٹاگرام ۔

بہار میں واقع پورنیا کے مقامی سشان سنگھ نے ممبئی میں واقع باندرا میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی ہے۔ سشان سنگھ نے 'کس ملک میں ہے میرا دل' نام کے ڈیلی سوپ میں کام کیا پر ان کو پہچان ایکتا کپور کے ایک سیریل پوتر رشتہ سے ملی۔ اس کے بعد سشانت کو فلمیں بھی ملنے لگیں۔ کائے پو چھے! میں سشانت سنگھ نے اہم کردار ادا کیا تھا اور ان کی اداکاری کی تعریف بھی ہوئی تھی۔ اس کے بعد سشانت شدھ دیسی رومانس میں وانی کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ساتھ نظر آئے۔

ابھی تک ان کی خود کشی کی وجہ کا پتہ نہیں چلا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ ان کے نوکر نے ان کی لاش کو پنکھے سے لٹکتے ہوئے دیکھا اور پولیس کو اس کی اطلاع دی ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت کے اچانک دنیا سے چلے جانے کی اچانک آئی اس حیران کرنے والی خبر سے ہر کوئی صدمے میں ہے۔ ان کی موت پر کسی کو یقین ہی نہیں ہو رہا ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت کی عمر محض 34 سال تھی، وہیں اتنی عمر میں آخر ایسا کیا ہوا جو انہوں نے خود کشی جیسا قدم اٹھا لیا۔

واضح رہے کہ اتوار (14 جون) کو 34 سالہ سشانت سنگھ راجپوت نے اپنے گھر کے بیڈ روم میں لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا تھا۔ جیسے ہی خودکشی کی خبر پھیلی تھی، بالی ووڈ اور ان کے ہزاروں مداح غم و غصے میں آگئے تھے۔ سشانت سنگھ راجپوت کے انتقال سے سیاسی لیڈران، فلمی شخصیات اور دنیائے کھیل سے تعلق رکھنے کھلاڑیوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی۔

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت (Sushant SIngh Rajput) نے اتوار کے دن 14 جون کو ممبئی میں خود کشی کرلی۔ اس خبر سے نہ صرف ان کے چاہنے والے بلکہ بالی ووڈ اور سیاست کے لوگ بھی حیران ہیں۔ جبکہ ممبئی میں پیر کے روز 15 جون 2020کو سشانت سنگھ راجپوت کی آخری رسوم (Sushant Singh Rajput Funeral) ادا ہو چکی ہیں۔ اس درمیان ان کی موت سے جڑی جانچ بھی جاری ہے۔ حال ہی میں سشانت کے ہاؤس ہیلپ کا بیان بھی زبردست چرچا میں آگیا ہے۔ کئی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہاؤس ہیلپر نے آخری دنوں میں سشانت کی حالت کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔

سنیما کی دنیا کے لوگوں کے ساتھ عام لوگوں کو بھی سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی پر یقین کرنا کافی مشکل ہورہا ہے۔ آخر کیسے وہ انسان خودکشی کرسکتا ہے جو کچھ دنوں پہلے تک اتنے پازیٹو نوٹ تیار کررہا تھا۔ بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی ہے ۔ بالی ووڈ کے چاہنے والوں کیلئے یہ انتہائی سنسنی خیز خبر ہے ۔ وہ ابھی بالی ووڈ کے سب سے اچھے نوجوان اداکاروں میں شمار کئے جاتے تھے ۔ آپ کو بتادیں کہ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کرکے اپنے فینس ٹی وی انڈسٹری کو رلادیا ہے ۔

اطلاع کے مطابق تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر، باندرا پولیس اسٹیشن، کرائم برانچ سی آئی ڈی اور محکمہ فارنسک سے الگ ٹیموں نے سشانت سنگھ راجپوت کے باندرا فلیٹ کا دورہ کیا۔ آج صبح ، راجپوت کا کنبہ ممبئی سے پٹنہ سے ممبئی پہنچا، باندرا میں واقع اس کے گھر گیا اور بعد میں اس کی لاش کا دعویٰ کیا۔ بعد ازں بھاری بارش میں ولے پارلے قبرستان میں جنازہ کے لئے لے جایا گیا اور آخری رسومات ادا کی گئیں، جس میں بڑی تعداد میں میڈیا، پولیس اور چند مداح موجود تھے۔

بتادیں کہ بالی ووڈ کے مشہور اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے اتوار کو خودکشی کرلی ۔ ان کی لاش ممبئی کے باندرہ میں واقع ان کے اپارٹمنٹ میں پھانسی کے پھندے سے لٹکتی ہوئی ملی ۔ صرف 34سال کی عمر میں سشانت نے اس دنیا کو الوداع کہہ دیا۔

بہار کے رہنے والے سشانت سنگھ راجپوت ایک ایسے اداکار تھے ، جنہیں راتوں رات کامیابی نہیں ملی تھی ۔ طویل جدوجہد اور ٹی وی کی دنیا میں پوتر رشتہ سے اپنی شناخت بنانے کے بعد سشانت نے فلموں کا رخ کیا تھا ۔