உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ریاچکرورتی کے ED کے سامنے پیش ہوتے ہی سشانت کی بہن نے شیئر کیا یہ جذباتی پوسٹ، انکتا لوکھنڈنے دیا ایسا ردعمل

    سشانت سنگھ راجپوت (Sushant Singh Rajput) کی بہن شویتا سنگھ کیرتی (Shweta Singh Kirti) نے لکھا ہے کسی نے کہا ہے کہ دوسرے کے ساتھ کھلواڑ کرتے وقت احتیاط برتیں کیونکہ آپ نہیں جانتے کہ روحانی دنیا میں اس کا تحفظ کون کر رہا ہے۔