உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    پہلے شوہر Vicky Kaushal کی بانہوں میں اور اب Katrina kaif نے دکھائی اپنے گھر کی جھلک، فلانٹ کیا منگل سوتر

    ان تصاویر میں کٹرینہ کیف نے کارڈیگن اور شارٹس پہنی ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ، کٹرینہ کیف ان تصویروں میں اپنا منگل سوتر فلانٹ کرتی نظر آ رہی ہیں۔ وکی کوشل اور کٹرینہ کیف شادی کے بعد اب اپنے نئے گھر میں شفٹ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے سی فیسنگ گھر کی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اب انہوں نے شادی کے بعد اپنے گھر کی پہلی تصویر شیئر کی ہے۔