اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ماں کےBirthday پر اداکارہ کٹرینہ کیف نے شیئر کی بیحد ہی خوبصورت فیملی تصاویر، مداحوں نے لٹایا جم کر پیار

    کترینہ کیف (Katrina Kaif) نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے اپنی کچھ یادگار فیملی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصاویر میں، کٹرینہ کیف کو اپنی والدہ سوزین ترکوٹ Suzanne Turquotte کی 70 ویں سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہیں۔

    تازہ خبر