உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ زرین خان کا ہاٹ فوٹوشوٹ دیکھ کر فینس کے اڑے ہوش، کہہ ڈالی اتنی بڑی بات

    Zareen Khan Photos : بالی ووڈ اداکارہ زرین خان سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر اداکارہ نے اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں ان کو گلیمرس انداز میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ اداکارہ کی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔

    تازہ خبر