உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    30 سال پار کرچکیں یہ اداکارائیں ہیں انتہائی خوبصورت لیکن ابھی تک۔۔۔۔

    آج بھی ہندوستان میں عام خیال ہے کہ اگر لڑکی کی شادی 30 سال کے بعد نہیں ہوئی ہے ، تو کہیں نہ کہیں کوئی پریشانی کی بات ہے ۔ لیکن سنیما کی دنیا میں کام کرنے والی لڑکیوں نے اس تصور کو توڑ دیا ہے ۔