بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ نے بکنی میں شیئر کی بولڈ تصویر، کہا: دیکھ لو، لیکن چھونا نہیں

Aahana Kumra Photos : سوشل میڈیا پر بہت سے لوگ اداکاراوں کو اس لئے فالو کرتے ہیں کہ انہیں لگاتار گلیمرس اور بولڈ تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کو ملتے ہیں ۔ انسٹاگرام پر اداکارہ اہانا کمرا کے تقریبا پندرہ لاکھ سے زیادہ فالوورس ہیں۔ اہانا نے حال میں فینس کیلئے ایک گلیمرس تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی ایک پیغام بھی دیا ہے۔

تازہ خبر