Alaya F نے بکنی میں تصاویر شیئر کرکے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات
خوبصورت اور باصلاحیت اداکارہ الایا فرنیچروالا (Alaya F) ان دنوں مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ وہاں سے وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر مسلسل تصاویر پوسٹ کررہی ہیں ۔ فینس کو ان کی تصاویر کافی پسند آرہی ہیں ۔
ماڈل اور اداکارہ الایا فرنیچروالا اکثر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں ۔ ان دنوں الایا مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ ان کا بولڈ انداز فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 2
گزشتہ کچھ دنوں سے الایا مسلسل اپنے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کررہی ہیں ، جس کو ان کے فینس کافی پسند کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 3
اپنے زمانے کی مشہور اداکارہ پوجا بیدی کی بیٹی الایا اپنی صلاحیت اور اداکاری سے پہلے ہی سبھی کو متاثر کرچکی ہیں ۔ اب گلیمرس کے معاملہ میں بھی پیچھے نہیں ہیں ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 4
اداکارہ الایا فرنیچر والا کی تصاویر سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 5
آرینج کلر کی بکنی میں الایا پول میں بیٹھ کر لنچ کررہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 6
الایا کا ویسے پورا نام الایا فرنیچروالا ہے ، مگر وہ سوشل میڈیا پر الایا ایف کے نام سے مشہور ہیں ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 7
الایا حال ہی میں اپنی فلم فریڈی کی شوٹنگ مکمل کرکے مالدیپ چھٹیوں پر گئی ہیں ۔ وہیں سے یہ تصویریں پوسٹ کررہی ہیں ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 8
الایا کی بکنی والی ان تصویروں کو فینس زبردست پسند کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 9
الایا نے سال 2020 میں فلم جوانی جان من سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا ۔ اس فلم میں انہوں نے سیف علی خان کی بیٹی کا کردار ادا کیا تھا ۔ تصویر : Instagram/@alayaf
10/ 10
ان تصویروں پر سوشل میڈیا یوزرس کمنٹ کرکے الایا کی خوبصورتی کی جم کر تعریف کررہے ہیں ۔ تصویر : Instagram/@alayaf