Adah Sharma Latest Photos: بالی ووڈ اداکارہ ادا شرما کی سوشل میڈیا پر کافی فین فالوئنگ ہے ۔ ادا شرما انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اس وجہ سے انسٹاگرام پر انہیں 65 لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں ۔ ادا کے ویڈیوز اور تصاویر آئے دن سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں ۔ اسی سلسلہ میں ان کی تازہ تصویریں انٹرنیٹ پر چھائی ہوئی ہیں ۔ تصویر : Instagram @adah_ki_adah