உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ ادا شرما نے انسٹاگرام پر شیئر کی انتہائی بولڈ تصویر ، ملنے لگے فحش کمنٹس، دیکھئے فوٹوز

    Bold Photo: ایک بار پھر ساؤتھ اداکارہ ادا شرما (Adah Sharma) نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے ، جو اس وقت کافی سرخیوں میں ہے ۔ تصویر میں وہ نیلے رنگ کا انتہائی بولڈ ٹاپ پہنے نظر آرہی ہیں ۔ اس پر کئی طرح کے کمنٹس آرہے ہیں ۔