ایشوریہ رائے بچن نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کئی تصاویر شیئر کی ہیں۔ ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ان کی بیٹی آرادھیا بچن اور شوہر ابھیشیک بچن بھی ان تصویروں میں نظر آرہے ہیں۔ دراصل، ابھیشیک بچن کی کبڈی ٹیم جے پور پنک پینتھرس نے جیت گئی ہے۔ اس خوشی میں اپنے شوہر کیلئے ایشوریہ اور ان کی بیٹی آرادھیا ٹیم کے ساتھ جشن مناتی نظر آئیں۔ (تصویر بشکریہ: Instagram@aishwaryaraibachchan_arb)