کانز فلم فیسٹول میں بالی ووڈ سے وابستہ کی کئی ہستیاں اور ہالی وڈ ستاروں نے کارپیٹ پر واک کیا۔ لیکن اس کے درمیان سب کی نگاہیں جس پر جاکر مرکوز ہوگئیں وہ کوئی اور نہیں ایشوریہ رائے بچن ہیں۔ یہ فیسٹیول 17 مئی سے شروع ہوا اور 28 مئی تک چلے گا۔ (Photo: @aishwaryaraibachchan_arb/Instagram)