உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alia-Ranbir Wedding Unseen Photos: عالیہ ۔ رنبیر کی شادی کے ایک مہینے بعد شاہین بھٹ نے شیئر کی جوڑے کی اندیکھی تصاویر، رومانٹک انداز میں نظر آیا جوڑا

    Alia-Ranbir Wedding Unseen Pics : عالیہ بھٹ کی بہن شاہین بھٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر عالیہ اور رنبیر کی مہندی کی تقریب اور استقبالیہ پارٹی کی کچھ اندکھی تصاویر شیئر کی ہیں۔ تصویریں شیئر کرتے ہوئے شاہین بھٹ نے کیپشن میں لکھا: یہ ایک شاندار مہینہ رہا ہے۔