
بالی ووڈ کے لو برڈس رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ممبئی ایئرپورٹ پر اسپاٹ کئے گئے تھے۔ دونوں گوا جا رہے تھے۔ ( Mumbai City FC/Viral Bhayani)

اب گوا سے ان کی لیٹسٹ تصویریں سامنے آئی ہیں۔ دراصل وہ ایک فٹ بال میچ دیکھنے پہنچے تھے جس میں وہ ممبئی کی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہوئے نظر آئے۔ ( Mumbai City FC)

انڈین سپر لیگ 2020-2021 کے میچ میں ممبئی سٹی FC اور جمشید پور FC آمنے سامنے تھے۔ عالیہ اور رنبیر نے اپنی ٹیم کو سپورٹ کیا۔ (: Mumbai City FC)

دونوں ٹیم کی جردی میں نظر آ رہے تھے۔ عالیہ نے ممبئی کے اسپورٹ میں ایک تصویر بھی اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کی تھی جس میں وہ ٹیم کی جرسی میں نظر آ رہی تھی۔ تصویر، عالیہ بھٹ، انسٹاگرام۔

ممبئی سٹی FC کے آفیشیل انسٹاگرام ہینڈل نے عالیہ اور رنبیر کی تصویر کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا تھا۔ ممبئی سٹی ایف سی نے پوسٹ میں لکھا، TheIslanders کیلئے ایک خاص موجودگی ممبئی سے پورا سفر کرکے۔

گوا جاتے وقت دونوں کو ایئر پورٹ پر ساتھ دیکھا گیا تھا۔ کورونا وائرس وبا اور لاک ڈاؤن کے لمبے وقت دونوں کو ساتھ دیکھا گیا۔ Viral Bhayani

رنبیر نے بلو چیک شرٹ پہنی تھی، نیلی جینس پہنی تھی اور ایل کالا سلیو لیس جیکٹ پہنی تھی۔ نیلی کیپ اور براؤن بوٹس کے ساتھ ان کا لک بیحد کول لگ رہا تھا۔ Viral Bhayani)

عالیہ بھٹ کے کراپ ٹاپ نے فوٹو گرافرس کا دھیان زیادہ کھینچا۔ ان کے ٹاپ پر لکھا تھا۔ ڈونٹ کل مائے وائب! وہ پینٹ اور جیکٹ میں نظر آ رہی تھیں۔ Viral Bhayani)

عالیہ بھٹ اور رنبیر پہلی مرتبہ عیان مکھرجی کی برہماستر فلم میں نظر آئیں گے۔ تصویر وائرل بھیانی

رنبیرکپور اور عالیہ بھٹ کی شادی بی ٹاؤن کی سرخیوں میں رہنے والے موضوع میں سے ایک ہے۔ بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی جوڑی ان کے مداحوں کو خوب پسند آرہی ہے۔ دونوں کی شادی اس سال ہوگی یا نہیں اس کو لےکر ابھی تک کوئی آفیشیل بیان تو نہیں آیا ہے، لیکن خبریں ہیں کہ دونوں اس سال ساتھ جینے اور مرنے کی قسمیں کھا سکتے ہیں۔ دونوں اس سال فلم 'برہماستر' میں پہلی بار ساتھ میں بھی نظر آنے والے ہیں۔

شادی کے بارے میں پوچھے جانے پر عالیہ بھٹ اور رنبیرکپور کے ساتھ ان کےگھر والوں نے بھی کوئی جواب نہیں دیا ہے۔ اسپاٹ بوائےکے مطابق، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے شادی کے بعد ہنی مون پر جانےکےلئے جگہ کی تلاش کرنی شروع کردی ہے۔ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی نگاہ برہماس، فن لینڈ اور سوئٹزر لینڈ کے گستاد پرہے، لیکن دونوں کی تلاش ایک عالیشان مقام کی ہے۔

واضح رہےکہ گزشتہ دنوں رشی کپور اور نیتو کپور نے بنگلےکی جگہ 15 منزلہ عمارت بنانےکا من بنا لیا تھا۔ 1980 میں رشی کپور اور نیتو کپور نے پالی ہل پر کرشنا راج بنگلہ خریدا تھا، اس میں وہ رنبیر اور ردھما کے ساتھ 35 سالوں سے رہے ہیں۔ اب کپور فیملی اس بنگلے کو ہٹاکر یہاں 15 منزلہ اونچی عمارت کی تعمیر کرانا چاہتی ہے۔

عالیہ بھٹ کی تصویر پر رنبیر کپور کی ماں اور بالی ووڈ ادکارہ نیتو کپور نے بھی کمنٹ کیا ہے ۔ عالیہ تصویر پر نیتو کپور نے ہارٹ ایموجی کے ذریعہ پیار کا اظہار کیا ہے ۔ (Phooto:Instagram/@aliaabhatt)

لیکن ان سب کے درمیان حال ہی میں عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ عالیہ کی یہ تصویریں ان کی بہن شاہین بھٹ کے ذریعہ شوٹ ایک نئے میگزین کوور کی ہیں ، جنہیں لے کر اداکارہ ان دنوں سرخیوں میں ہیں ۔ (Phooto:Instagram/@aliaabhatt)