உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: عالیہ بھٹ نے پہلی مرتبہ بے بی بمپ فلانٹ کرتے ہوئے کرایا ایسا فوٹوشوٹ، انٹرنیٹ پر مچ گیا ہنگامہ، تصاویر وائرل

    بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ (Alia Bhatt) نے انسٹاگرام پر اپنے تازہ فوٹوشوٹ کی تصویریں شیئر کی ہیں، جس میں وہ پہلی مرتبہ کھل کر اپنا بے بی بمپ فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر پر لوگ کمنٹ کرکے پیار کا اظہار کررہے ہیں ۔