خاص بات یہ ہے کہ اداکارہ نے پھولوں کے رنگ کا لباس پہنا ہوا ہے۔ ایک سوشل میڈیا ہوزر نے پوچھا، 'ایک اور بچہ؟' دوسرے یوزر نے لکھا، 'حمل 2.0 '، تیسرے فین نے لکھا، 'اعلان کا انتظار نہیں کر سکتے۔' چوتھے یوزر نے لکھا، 'وہ برہماسترا 2 یا حمل2 کے بارے میں بات کر رہی ہیں؟