உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alia Bhatt Pregnant: شادی کے دو مہینے بعد ہی حاملہ ہوئیں عالیہ بھٹ تو ماں سونی رازدان نے کھلے عام کہہ دی ایسی بات، جان کر چونک جائیں گے رنبیر اور نیتو کپور

    Alia Bhatt Pregnant: عالیہ بھٹ کی پریگنینسی کے اعلان کے بعد چاروں طرف صرف اسی خبر کی چرچا ہے ۔ اس گڈنیوز پر دادی بننے جارہی نیتو کپور اور پھوپھی بننے جارہی ردھما کپور کے رد عمل کے بعد اب نانی بننے جارہی عالیہ بھٹ کی ماں سونی رازدان کا بھی بیان بھی وائرل ہورہا ہے ۔