உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alia Bhatt Pregnancy: عالیہ بھٹ کے شادی کے دو مہینے بعد ہی حاملہ ہونے پر یہ کیا کہہ گئیں رنبیر کپور کی بہن ردھما، پوسٹ ہوئی وائرل

    Alia Bhatt Pregnancy: کپور خان کی بہو عالیہ بھٹ نے جب سے اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کیا ہے تب سے کپور خاندان اور بھٹ کنبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ یہ دونوں خاندان ننہے مہمان کے آنے کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں ۔ اس درمیان جیسے ہی رنبیر کپور کی بہن اور عالیہ کی نند ردھما کپور کو گڈنیوز ملی تو انہوں نے سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹ کردی کہ وہ تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔