உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Alia Bhatt Pregnant: جانئے کتنا خوش قسمت ہوگا رنبیر اور عالیہ بھٹ کا ہونے والا بچہ، وراثت میں ملنے والی ہیں کیا کیا چیزیں؟

    رنبیر کپور عالیہ بھٹ (Ranbir Kapoor and Alia Bhatt) جلد ہی والدین بننے والے ہیں ۔ دونوں کی زندگی میں ننہے مہمان آنے والے ہیں ۔ اس بات کا اعلان عالیہ نے سوشل میڈیا پر پیر کو کیا تھا ۔ عالیہ نے اسپتال میں سونوگرافی کرواتے ہوئے فوٹو شیئر کی تھی، جس میں رنبیر کپور ان کے ساتھ بیٹھے نظر آرہے ہیں ۔