نئی دہلی: عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور جب سے ماں باپ بنے ہیں، مسلسل سرخیوں میں ہیں۔ فینس بھی ان کی بیٹی راہا کپور کو دیکھنے کے لئے بے تاب ہیں۔ عالیہ بھٹ حال ہی میں ورون دھون کے ساتھ ایک ایونٹ میں نظر آئیں۔ وہیں اداکارہ سے بے بی راہا کے حوالے سے ایسا سوال پوچھا گیا، جس کا جواب ان دنوں سب کی توجہ اپنی جانب کھینچ رہا ہے۔ عالیہ کا یہ ویڈیو ان دنوں تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ (Photo: @aliaabhatt/Instagram)