உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: بے بی بمپ کو چھپانے کیلئے حاملہ عالیہ بھٹ نے پہن لی انتہائی ٹائٹ ڈریس، فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Alia Bhatt Latest Photos: انسٹاگرام پر عالیہ بھٹ کی ان تصویروں کو کافی پسند کیا جارہا ہے ۔ کچھ ہی گھنٹوں میں ان تصویروں پر 15 لاکھ سے زیادہ لائیکس آچکے ہیں ۔ ساتھ ہی عالیہ کے چاہنے والے لگاتار ان کی تصویروں پر کمنٹ کرکے ان کی خوبصورتی کی تعریف کررہے ہیں ۔