உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حاملہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے گود بھرائی کی شیئر کی انسائیڈ تصاویر، شوہر کے ساتھ کچھ اس انداز میں آئیں نظر، فوٹوز وائرل

    Alia Bhatt Photos : حاملہ اداکارہ عالیہ بھٹ نے انسٹاگرام پر اپنی گود بھرائی کی تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں اداکارہ کو پیلے رنگ کی ڈریس میں اپنے دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے ۔ تصاویر میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ ایک دوسرے کیلئے اپنے پیار کا اظہار کررہے ہیں ۔

    تازہ خبر