உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جب مہیش بھٹ نے عالیہ بھٹ کو باتھ روم میں کر دیا تھا بند اور کہہ ڈالی تھی یہ بڑی بات

    عالیہ بھٹ نے کہا کیرے والد نے ہم سے کہا کہ تم لوگ کہیں نہیں جا سکتے، میں تم سبھی کو کمرے میں لاک کردوں گا۔ وہ سچ ہیں اور بول دیتے ہیں کہ ہم دونوں کو وہ شادی کرتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ وہ ایسے ہی نہیں کہہ رہے ہیں وہ سچ میں ایسا کر بھی دیں گے۔ وہ کافی فکرمند ہیں اور ہمیں شادی سے منع کرتے ہیں۔