ایک وقت میں بالی ووڈ کی سب سے مشہور اداکاراوں میں شمار کی جانے والی اداکارہ امیشا پٹیل کافی وقت سے فلموں سے دور ہیں ۔ اب وہ فلمیں تو نہیں کرتی ہیں ، لیکن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زبردست سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ امیشا پٹیل اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اکثر بولڈ تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : امیشا پٹیل انسٹاگرام ۔