س ٹرولنگ کے ڈر سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا کمنٹ باکس بھی بند کررکھا ہے لیکن لوگوں نے پھر بھی ان کی تصویریں وائرل کر کے انہیں ٹرول کر ڈالا حالانکہ امیشاپٹیل کبھی بھی ان ٹرولرس کو جواب دیتی نظر نہیں آئی وہ بس انہیں اگنور کرتی ہیں اور یہی ان کے جواب دینے کا انداز ہے۔