உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    VIRAL PHOTOS: اداکارہ امیشا پٹیل نے شیئر کی GOA سے انتہائی بولڈ تصاویر ، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Ameesha Patel Latest Photos: اداکارہ امیشا پٹیل اپنی گلیمرس تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ امیشا آئے دن اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ، جس پر ان کے چاہنے والے بھرپور پیار لٹاتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ فلموں سے دور ہونے کے بعد بھی امیشا پٹیل کی سوشل میڈیا پر شاندار فین فالوئنگ بنی ہوئی ہے ۔ امیشا پٹیل نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر گوا سفر کی اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو دیکھتے ہی دیکھتے انٹرنیٹ پر چھا گئی ہیں ۔