44 کی عمر میں نیلے رنگ کے بولڈ سوئمنگ سوٹ میں اس اداکارہ نے پانی میں دئے سیکسی پوز، انٹرنیٹ پر مچا ہنگامہ
حال ہی میں ایک مرتبہ پھر امیشا پٹیل (ameesha patel) سرخیوں میں چھا گئیں جب انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالیں۔ ان تصویروں میں امیشا سوئم سوٹ (Swimsuit) میں سیزلنگ پوز دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ان کے یہ بولڈ انداز انٹرنیٹ پر چھا گیا۔

حال ہی میں ایک مرتبہ پھر امیشا پٹیل (ameesha patel) سرخیوں میں چھا گئیں جب انہوں نے اپنی کچھ بولڈ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر ڈالیں۔ ان تصویروں میں امیشا سوئم سوٹ (Swimsuit) میں سیزلنگ پوز دیتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ ان کے یہ بولڈ انداز انٹرنیٹ پر چھا گیا۔ (Photo Credit- @ameeshapatel9/Instagram)

دراصل امیشا پٹیل نے انسٹاگرام پر بیحد ہی سیکسی اور ہاٹ تصویریں شیئر کی ہیں۔ ان تصویروں میں امیشا نیلے رنگ کی بکنی میں نظر آ رہی ہیں۔ (Photo Credit- @ameeshapatel9/Instagram)

امیشا نے ایک کے بعد یک کئی تصویریں شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے کیپشن میں لکھا، یہ ایک وائب ہے، سن شائن کا مزہ لیجئے۔ (Photo Credit- @ameeshapatel9/Instagram)

نیلے رنگ کی بکنی میں امیشا پٹیل کی یہ تصویریں جم کر وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کی تصویروں پر لوگ اپنے رد عمل بھی ظاہر کر رہے ہیں۔ (Photo Credit- @ameeshapatel9/Instagram)

ایک وقت میں بالی ووڈ کی سب سے مشہور اداکاراوں میں شمار کی جانے والی اداکارہ امیشا پٹیل کافی وقت سے فلموں سے دور ہیں ۔ اب وہ فلمیں تو نہیں کرتی ہیں ، لیکن اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زبردست سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ @ameeshapatel9/Instagram

امیشا پٹیل اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اکثر بولڈ تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ تصویر : امیشا پٹیل انسٹاگرام ۔

دراصل اس سے پہلے امیشا پٹیل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا اس ویڈیو میں امیشا بیحد ہی بولڈ انداز میں اپنے بالوں کے ساتھ کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ @ameeshapatel9/Instagram

امیشا نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن بھی لکھا ہے۔ کچھ اس طرح میں ویکینڈ پر اپنے بالوں کو لہرا رہی ہوں۔ وہیں اس ویڈیو میں امیشا کی بولڈںیس کو دیکھ کر ٹرولرس نے انہیں نشانے پر لے لیا۔ کسی نے انہیں بوڑھی کہا تو کسی نے آنٹی تک کہہ ڈالا۔ (Photo Credit- @ameeshapatel9/Instagram)

وہیں ایک دیگر یوزر نے تو حد پار کر ڈالی اور کہا کہ سماج میں ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی تو برے پیغام ملتے ہیں۔ حالانکہ امیشا کے کئی فینس ان کی سپورٹ بھی کرتے نظر آئے۔ @ameeshapatel9/Instagram

امیشا کئی مرتبہ اس سے پہلے بھی اپنی بولڈنیس کو لیکر ٹرولرس کے نشانے پر آئی ہیں لیکن امیشا ان اداکاراؤں میں سے ہیں جو ان ٹرولرس کی پرواہ نہیں کرتی ہیں۔ (Photo Credit- @ameeshapatel9/Instagram)

بات کریں امیشا کے فلمی کریئر کی تو وہ فلموں میں تو نظر نہیں آتی ہیں لیکن کئی ایوینتس میں نظر آجاتی ہیں۔ (Photo Credit- ameeshapatel9/Instagram)

آج بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کی سالگرہ ہے۔ وہ 9 جون 1976 کو پیدا ہوئیں۔ آج وہ اپنی 44 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ امیشا نے ابھی شادی نہیں کی ہے۔ وہ اکثر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

<br />اداکارہ امیشا پٹیل جو کافی عرصے سے فلموں سے دور تھی اب تنازع کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں۔ گزشتہ سال وہ اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں آگئی تھی انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بولڈ تصویر شیئر کی تھی اور ان تصویروں کی وجہ سے امیشا بری طرح ٹرول ہوگئی تھی۔

س ٹرولنگ کے ڈر سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا کمنٹ باکس بھی بند کررکھا ہے لیکن لوگوں نے پھر بھی ان کی تصویریں وائرل کر کے انہیں ٹرول کر ڈالا حالانکہ امیشاپٹیل کبھی بھی ان ٹرولرس کو جواب دیتی نظر نہیں آئی وہ بس انہیں اگنور کرتی ہیں اور یہی ان کے جواب دینے کا انداز ہے۔

۔ اسی تصویر کی وجہ سے امیشا ٹرولرس کے نشانے پر آگئیں۔ کسی کو ان کا یہ انداز نہیں پسند آیا تو کچھ لوگوں نے انہیں عمر کا لحاظ کرنے کی صلاح تک دے ڈالی۔

بات کریں امیشا پٹیل کے فلمی کریئر کی تو وہ اب فلموں میں تو نظر نہیں آتی ہیں لیکن کئی ایوینٹس پر دکھائی دے جاتی ہیں۔

وہیں انہوں نے بالی ووڈ میں کم بیک کی کوشش تو بہت کی لیکن فلاپ رہیں۔ حالانکہ انہوں نے اپنے کریئر کی شروعات کافی دھماکیدار طور پر کی تھی۔

امیشانے سال 2000 میں پروڈیوسر راکیش روشن کی فلم کہو نہ پیار ہے میں اداکار ریتک روشن کے اپوزٹ بالی ووڈ میں قدم رکھاتھا۔

پچھلے سال انہوں نے فلم بھیا جی سپر ہٹ میں سنی دیول کے ساتھ اسکرین شیئر کی تھی۔حالانکہ یہ فلم کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی۔

پچھلے سال انہوں نے فلم بھیا جی سپر ہٹ میں سنی دیول کے ساتھ اسکرین شیئر کی تھی۔حالانکہ یہ فلم کچھ خاص کمال نہیں دکھا سکی۔