உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    45 کی عمر میں بھی کنواری ہے بالی ووڈ کی یہ مشہور اداکارہ ، بولڈنیس سے مچاتی ہے تہلکہ

    بالی ووڈ سے ساوتھ سنیما تک میں اپنی اداکاری کا جادو بکھیرنے والی اداکارہ امیشا پٹیل (Ameesha Patel) بھلے ہی اب کچھ وقت سے فلموں سے دور ہیں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور اپنے بولڈ لکس سے تہلکہ مچاتی رہتی ہیں ۔